مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو کی ریاست کیوریتارو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔ میکسیکو حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف تھا جو حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ،ہلاک ہونے والوں میں میکسیکو بحریہ کے 5 اہلکار بھی شامل ہیں۔
میکسیکو کی ریاست کیوریتارو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔
News ID 1890840
آپ کا تبصرہ